the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

 کپتان ایم ایس دھونی کی زندگی پر بننے والی فلم کی ان کے خاندان اور انہوں نے دیکھنے کے بعد ریلیز کرنے کی منظوری دے دی۔ 

 ہدایت کار نیراج پانڈے کی فلم ایم ایس دھونی  کرکٹ ٹیم کے کپتان دھونی کی زندگی پر بنائی گئی ہے جس میں شوشانت سنگھ راجپوت مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم کی ریلیز



سے قبل دھونی اور ان کے خاندان کو فلم دکھائی گئی جس کے بعد انہوں نے فلم ریلیز کرنے کی اجازت دے دی جب کہ دھونی کے خاندان کی جانب سے فلمائے گئے کسی بھی سین پر کوئی اعتراض نہیں کیا گیا۔ دوسری جانب فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اب تک باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا تاہم ڈائریکٹر نیراج پانڈے ان دنوں اپنی ایک اور فلم رابطہ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور فلم  کپتان ایم ایس دھونی کی جانب سے کلئیرنس ملنے کے بعد وہ جلد فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کریں گے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.